پنجاب حکومت نے 5 بڑے اضلاع میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کر دیا

آئندہ بجٹ میں الیکٹرک بس منصوبے کے لیے خطیر رقم مختص کی جائے گی۔ پنجاب کے 5 بڑے شہروں لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد، بہاولپور میں الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر 50 ارب روپے لاگت مزید پڑھیں