سینیٹر اسحاق ڈار کی نائب وزیر اعظم کے عہدے پر تقرری کے خلاف درخواست دائر کرنے والے وکیل نے سندھ ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئین میں نائب وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں ہے، اس عہدے پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5034 خبریں موجود ہیں
حکومت نے 450 ارب روپے کے ٹریژری بلوں کی نیلامی کا ہدف عبور کر کے 640 ارب روپے اکٹھے کیے تاہم مختلف ٹینر کے ٹریژری بلز کی پیداوار میں 49 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ ایک ایسے وقت میں جب مزید پڑھیں
سولر پینلز کے بعد ملک میں بیٹری کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں نہ صرف یو پی ایس بلکہ گاڑیوں کی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی کچھ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ انتظامیہ نے عمران خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو نیب ترمیمی کیس میں اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر دیکھا گیا مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی غنڈہ گردی کرنے ایوان میں آتی ہے ان کا عوام سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی جب پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
آئین بچاؤ تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ فارم 47 کے تحت بیٹھے لوگ غیر قانونی تنخواہ لے رہے ہیں۔ تحفظ عین تحریک کے رہنماؤں صاحبزادہ حامد رضا، محمود خان اچکزئی، لطیف کھوسہ، اسد قیصر اور علامہ راجہ ناصر مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کی دعویدار فوج سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے کسانوں پر ظلم کے خلاف آج لاہور میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر ’’حق دو کسان مارچ‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اگر نجی کمپنی اضافی چارجز وصول کررہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں۔ لیسکو ترجمان کے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت مستعفی ہو جائے اور نئے انتخابات کرائے جائیں کیونکہ حالیہ الیکشن کو الیکشن کہنا ظلم ہے ، آئین اور آئینی ادارے بالادست مزید پڑھیں