غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 30 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 556,548 ہو گئی ہے. اور خواتین اور 4697 بچوں کو 632 گاڑیوں میں افغانستان واپس بھیج دیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4811 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خوش آمدید کہتے ہیں، پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کے خلاف اپنی گرفت مزید سخت کردی ہے ، ایف بی آر نے اسلام آباد میں ایک بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی جائیداد ضبط مزید پڑھیں
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔ آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اوبر نے پاکستان میں اپنی سروسز بند کر دی ہیں، کراچی سمیت پاکستان کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم خریداری کے معاملے پر معاملہ حل نہ ہوسکا۔ صوبائی محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے چھوٹے کاشتکاروں کو امداد مارکیٹ میں فلور ملز، سیڈ ملز اور مزید پڑھیں
کراچی: صدر آصف زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریاستی صدر نے امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، مزید پڑھیں
ملک میں مسلسل اضافے کے بعد رواں ہفتے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت مزید 17 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ جس کے باعث قیمت 563 روپے فی کلو مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں شدید گرمی کے باعث ایک ہفتے کے دوران 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حکومت نے گزشتہ روز گرمی کی لہر سے ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جو مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے جاتی امرا ریمنڈ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں