بلاول بھٹو زرداری نے (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کی دعویدار فوج سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5058 خبریں موجود ہیں
جماعت اسلامی نے کسانوں پر ظلم کے خلاف آج لاہور میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر ’’حق دو کسان مارچ‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اگر نجی کمپنی اضافی چارجز وصول کررہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں۔ لیسکو ترجمان کے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت مستعفی ہو جائے اور نئے انتخابات کرائے جائیں کیونکہ حالیہ الیکشن کو الیکشن کہنا ظلم ہے ، آئین اور آئینی ادارے بالادست مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے جن میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سرفہرست ہے۔راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب مزید پڑھیں
اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ حالات ایسے نہیں رہیں گے، ہم ایک دوسرے کو یاد رکھیں گے اور بدلہ لیں گے۔ وکلا کے پاس جا کر اسد قیصر نے کہا کہ یہ صرف پی ٹی آئی کی لڑائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تنخواہ اسی وقت حلال ہوگی جب وہ پارلیمنٹ میں مثبت کردار ادا کرے گی۔ قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان کسٹمز کے ترجمان کے مطابق، پاکستان کسٹمز کے حکام نے رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران کوئٹہ میں انسداد سمگلنگ کی مختلف کارروائیوں میں ریکارڈ مقدمات درج کیے اور تقریباً 13 ارب روپے کا غیر ملکی سامان مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے فیملی بلاگنگ کے نام پر سوشل میڈیا پر فحش مواد کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو سوشل میڈیا سے مزید پڑھیں