آزاد کشمیر حکومت نے جموں و کشمیر جوائنٹ پیپلز ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور کرتے ہوئے آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ خوراک کی جانب سے بھی بجلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5058 خبریں موجود ہیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات بامقصد ہوں گے اور پاکستان کی حمایت جاری رہے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام سے ملاقات میں آئی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ماہ کے دوران خام تیل کی قیمت میں آٹھ ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی۔ قیمت 90 ڈالر سے کم ہو کر 82 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کر دیا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کو معطل کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
امریکا اور سعودی عرب میں سیکیورٹی معاہدہ ہوگا یا نہیں میں بائیڈن انتظامیہ جلد فیصلہ کرے گی۔امریکی نیوزنیٹ ورک وائس آف امریکاکا دعویٰ ہےکہ غزہ جنگ کی وجہ سے سکیورٹی معاہدہ تعطل کاشکار ہوا،اب بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل قائد نواز شریف کو قائم مقام مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں گپ شپ کی سیاست کے بجائے پاکستان میں اصلاحات کے بارے میں سوچنا ہوگا، ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ پیپلز انفارمیشن بیورو پاکستان مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، نواز مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اذلان شاہ کپ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان طے پانے والے مفاہمت کے نتیجے میں 3500 صارفین کی موبائل سمیں بلاک کر دی گئی ہیں۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے مزید پڑھیں