اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کی جانب سے بارہواں پرائیویٹ سیکٹر فورم ریاض میں اختتام پذیر ہوگیا۔ فورم میں 83 ممالک کی تاجر برادری اور سرکاری حکام سمیت دو ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، اس دوران چھ ہزار چار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5058 خبریں موجود ہیں
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کردی۔ معلومات کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے 18 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مولانا فضل الرحمان اکٹھے ہو جائیں تو یہ حکومت تین چار ماہ تک چلے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم 9 مئی مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سمیت کسی سیاسی رہنما سے کوئی ملاقات یا رابطہ نہیں ہوا۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی سلامتی کے لیے تلخ اور مشکل فیصلے کیے لیکن ان کے نتائج معاشی استحکام کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024 کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ حکومت پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ یوم مزدور کے موقع مزید پڑھیں
سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے بعد مسلم لیگ ن نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دی جا سکتی ہے۔ انہیں مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ غزہ میں قتل عام میں اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ وزیر اعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ آج صبح 11:30 بجے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خطوط کیس کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو تجویز دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک بڑا گروپ ہے، اس لیے حکومت ان کو عہدہ سونپے۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں