وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیساکھی پنجاب کی منفرد ثقافت کی پہچان ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیساکھی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جب گندم کی سنہری فصل ہڈول کی درانتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4811 خبریں موجود ہیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کاپر گولڈ پراجیکٹ میں سعودی عرب سے 1 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے اگلے ماہ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کی توقع مزید پڑھیں
سویڈن میں ایک مسلمان خاتون نے برقعہ پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔ سویڈن کے امتیازی محتسب نے ایک مسلم خاتون کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کے ساتھ برقعہ پہننے پر امتیازی مزید پڑھیں
پاکستان اور پنجاب کی پہلی ائیر ایمبولینس سروس کا پہلا تربیتی سیشن شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ انشاء اللہ ائیر ایمبولینس سروس جون مزید پڑھیں
جرائم اور کرپشن فری پنجاب کے لیے عظیم الشان پیکج تیار کیا جائے گا، پولیس، پراسیکیوشن اور عدالتی نظام میں جامع اصلاحات کے لیے قانون سازی بل کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت مزید پڑھیں
نئے قرضہ پروگرام سے قبل آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے منصوبے کے تحت ملک بھر میں 18 لاکھ نان فائلرز کے موبائل فون سم کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر کی مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ فارم 45 حکومت بنتی ہے تو آج ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔ پاکستان تحریک تحفظ عین میں اس عہدے کی چھ جماعتیں شامل ہیں، پاکستان تحریک انصاف، بلوچستان نیشنل پارٹی، مزید پڑھیں
لیاقت پور عید کے روز دو شراب فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گے ایک سو کے قریب شراب کی دیسی کپیاں برامد۔ مقدمات درج ایس ایچ او سٹی لیاقت پو ر حافظ محمد شفیق الرحمان کی قیادت اسسٹنٹ سب انسپکٹر مزید پڑھیں
وزیر خزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ وہ امریکی حکام سے امریکی نائب مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نوشکی میں قومی شاہراہ پر مسافروں کے اغوا اور قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوسناک واقعہ پر گہرے مزید پڑھیں