وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5205 خبریں موجود ہیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ زیادتی اس وقت شروع ہوئی جب مریم نواز کی کارکردگی کا مقابلہ نہیں کر رہی رہے، علی امین گنڈا پور کے پاس کارکردگی دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ اسلام مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف سر جوڑ لیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر عمل جاری ہے جب کہ پاک ایران رابطہ افسران کی تعیناتی پر عمل درآمد شروع مزید پڑھیں
نادرا نے عالمی مارکیٹ میں بہترین سیکیورٹی سسٹم، سائبر مصنوعات کی فراہمی کے لیے ابریکس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق نادرا EBRICS کے ساتھ مل کر سائبر سیکیورٹی میں صلاحیت پیدا کرے گا۔ معروف بین الاقوامی تنظیم مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے این اے 97 میں اہل علاقہ اور معززین سے ملاقاتیں کیں۔ ہمایوں اختر کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی سعد اللہ بلوچ، سردار سکندر جتوئی اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ہمایوں اختر مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر فی بیرل سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل ہو گیا جب کہ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے پلان پر عمل کرتے ہوئے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھی کارکردگی دکھائی۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں
برطانیہ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث 24 سفاک مردوں کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جنسی استحصال، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے ویسٹ یارکشائر کے علاقے میں 1996 مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گزشتہ روز بلوچستان میں شدید بارش ہوئی، غیر معمولی ژالہ باری سے ندی نالوں مزید پڑھیں
ترکی، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت نے پاکستان کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سیکرٹری ایوی ایشن اور ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجلاس کے شرکاء کو ہوائی اڈوں مزید پڑھیں