اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر بحالی کی درخواست دائر کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5046 خبریں موجود ہیں
حکومت نے رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کے کنارے درخت لگانے کا حکم دیتے ہوئے گوجرانوالہ لاہور ایکسپریس وے کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایس ایل تھری کی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک ماہ میں دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم کے زیراہتمام منعقد ہونے والے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے جس میں وقار مزید پڑھیں
محکمہ صحت پنجاب نے طبی خدمات کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد نجی کمپنی 13 ہسپتالوں میں انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی خدمات فراہم کرے گی۔ نجی کمپنی اپنی مشینیں نصب کرے گی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کی سماعت مختلف تھی، میڈیا نے کمرہ عدالت میں ایک لفظ بھی نہیں سنا، نئی دیواریں اور شیشے لگائے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی اور فرقہ واریت کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 3 ماہ کے دوران سوشل میڈیا کے رجحان پر مانیٹرنگ رپورٹ تیار کر لی ہے۔ مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کی پیشین گوئی کے مطابق، ذوالحجہ کا چاند مصر میں عید الاضحیٰ 2024 کے پہلے دن جمعرات 6 جون مزید پڑھیں