صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے اور اختلافات کو ایک طرف رکھ کر مل کر آگے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5212 خبریں موجود ہیں
حج فلائٹ آپریشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں سال حج کے لیے پاکستان سے حجاز مقدس کے لیے پروازیں اگلے ماہ 9 مئی سے شروع ہوں گی اور اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان، کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ، مزید پڑھیں
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ماری پیٹرولیم کے مطابق ماری غزہ فارمیشن ایریا میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے ، یہ کنواں روزانہ 10.5 ملین معیاری مکعب فٹ گیس پیدا کرے گا۔ مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل پر اتحادی وزارتوں میں اتفاق رائے نہ ہوسکا، ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج رات 8 بجے کے بعد متوقع ہے۔ اتحادی جماعتوں میں تاحال وزارتوں کے لیے ناموں پر اتفاق نہیں مزید پڑھیں
کئی دنوں کے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سونا 1700 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی فراہم کرنے کے معاملے میں وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر دہشت گردوں کے حملے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر بحالی کی درخواست دائر کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید پڑھیں
حکومت نے رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کے کنارے درخت لگانے کا حکم دیتے ہوئے گوجرانوالہ لاہور ایکسپریس وے کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایس ایل تھری کی مزید پڑھیں