نوٹیفکیشن جاری: بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کی پابندی برقرار

بھارتی طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکے استعمال پرپابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی۔ بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکےاستعمال پرپابندی میں توسیع کانوٹیفیکیشن جاری مزید پڑھیں

پینٹاگون کی نئی میڈیا پالیسی: دفاعی خبروں کی نشر و اشاعت منظوری سے مشروط

پینٹاگون کی منظوری کے بغیر دفاع سے متعلق کوئی خبر نہیں چلے گی، پینٹاگون امریکی وار ڈپارٹمنٹ نے میڈیا رپورٹنگ سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی۔ پینٹاگون کی نئی پالیسی کے تحت وارڈپارٹمنٹ کی منظوری کےبغیردفاع سےمتعلق کوئی خبر مزید پڑھیں

افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے اور اسی کی توقع رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے:ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین پر ٹھکانے بنائے گئےأ ، افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے اور اسی کی توقع رکھتے مزید پڑھیں

بچیوں کے عالمی دن پر بلاول بھٹو کا بیان – قوم کا مستقبل بیٹیوں کی کامیابیوں میں جھلکتا ہے

قوم کا مستقبل بیٹیوں کی کامیابیوں میں جھلکتا ہے: بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم کا مستقبل بیٹیوں کی کامیابیوں میں جھلکتا ہے۔ بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن شیڈول جاری، حلقہ بندیوں کا عمل شروع

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کےلیے شیڈول جاری الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کےلیے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ حلقہ بندیوں کےلیے تمام مزید پڑھیں

ردا چوہدری تحریک انصاف ملتان ڈویژن کی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

ردا چوہدری تحریک انصاف ملتان ڈویژن کی نئی میڈیا سربراہملتان (سوشل رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے میڈم ردا چوہدری کی پارٹی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ملتان ڈویژن کی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ ، اس ضمن مزید پڑھیں