وفاقی حکومت نے ضرورت سے زائد گندم کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6112 خبریں موجود ہیں
این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی اور دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیش گوئی کی ہے مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے سینکڑوں قیدیوں کو سزائیں مکمل ہونے سے پہلے ہی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیر انصاف شبانہ محمود نے کہا کہ جیلیں قیدیوں سے بھری پڑی ہیں ، پچھلی حکومت کو اس صورتحال کا علم مزید پڑھیں
پاکپتن کی عظیم روحانی بزرگ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر کا 782 واں عرس مبارک شروع ہوگیا۔ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر کے عرس کادروازہ بدست سجادہ نشین مزار شریف دیوان مودود مسعود کھولا گیا۔ بہشتی دروازہ کھلتے مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جے یو آئی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اور بعض مقامات پر ہلکی بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی مزید پڑھیں
بھارتی تحقیقاتی ادارے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی ہے۔ .بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے اس کیس سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
ہندوستانی فوج اپنی ذمہ داری بھول کر اپنے بینک اکاؤنٹس بھرنے میں مصروف ہے۔ بھارتی فوج میں کرپشن کی کہانیاں ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں ۔ 2000 اور 2023 کے درمیان، انہوں نے اپنے عہدے مزید پڑھیں
افغانستان میں خواتین کی آزادی اور ان کے حقوق خواب ہی رہے۔ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے مرتکب افغان طالبان نے خواتین پر غیر ضروری پابندیاں عائد کر دیں۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے افغان خواتین مزید پڑھیں
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں میں شان مسعود کپتان اور بابر اعظم بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔ جیسن گلیسپی نے کہا کہ بطور کوچ میری کوشش ہے مزید پڑھیں