افغانستان کے شمالی حصے میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 300 سے زائد افراد کی ہلاکت کے ایک ہفتے بعد، افغانستان کے مغربی حصے میں سیلاب سے مزید 50 افراد ہلاک ہوئے، سیلاب سے 2000 سے زائد مکانات مکمل طور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6264 خبریں موجود ہیں
آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معاشی چیلنجز کے درمیان کئی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ متوقع ہے کیونکہ وہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے اقامہ یا اجازت کے بغیر حج کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ اگر کوئی اقامہ یا اجازت کے بغیر حج کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ سعودی حکومت نے مزید پڑھیں
پاکستان حکومت کی انسداد اسمگلنگ کارروائی ملکی معیشت کی بحالی کے لیے جاری ہے۔ آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیا کی اسمگلنگ کے باعث لوگوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے ، عوام کے تحفظ اور مستحکم معیشت مزید پڑھیں
بھارت کی نام نہاد جمہوری ریاست کو اظہار رائے کی آزادی کو دبانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں مسلسل چھٹے سال عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے ، جبکہ عالمی سطح پر مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش گاہوں کے رہائشیوں کے لیے بری خبر ہے، وفاقی کابینہ نے انٹیلی جنس بیورو کے سروے کی منظوری دے دی ہے۔ انسپکشن ٹیم سرکاری گھروں میں غیر قانونی تعمیرات اور رہائش کی چھان بین کر مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کہتے ہیں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور تیس مارخان ہے، علی امین گنڈا پور ہوا میں گولیاں برسا رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے بات کرے گی تو حکومت وہی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کا حکم جاری کردیا۔ دونوں کو وضاحت کا موقع دیتے ہوئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وہ کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلباء کے درمیان تنازع کے بعد پاکستانی طلباء کے حوالے سے کرغز حکام سے رابطے میں ہیں۔ کرغزستان میں پاکستانی سفیر کی مزید پڑھیں
ملزمان حافظ آباد میں پاسکو سینٹر سے 5 ہزار باردانہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پاسکو حکام کے مطابق تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں نے بارود چوری کے مقدمہ میں 34 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں