اس کیٹا گری میں 6264 خبریں موجود ہیں
بلوچستان حکومت نے 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہدایات وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے صوبائی محکمہ خوراک کے اجلاس میں جاری کیں۔ صوبائی حکومت نے 6 مئی سے کسانوں مزید پڑھیں
حکومت نے ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے لیے آئینی ترمیم پر کام شروع کر دیا، ججز کی تقرری کے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما سلیم حیدر خان کو پنجاب کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پنجاب کے لیے نامزد سلیم حیدر خان کا تعلق اٹک سے ہے۔ سردار سلیم حیدر خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے معاون مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوجی ناکہ بندی توڑنے اور جارحیت روکنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
حنیف عباسی اور سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے درمیان نجی ہوٹل میں آمنے سامنے ملاقات ہوئی، اس دوران گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی جب کہ حنیف عباسی نے انہیں چور بھی کہا۔ حنیف عباسی نے سخت لہجہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں مذاکرات کا کوئی پیغام نہیں ملا، ہم کسی سے بات نہیں کر رہے، اگر ایسا ہوا تو عمران خان بتائیں گے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہا آسٹریلیا نے سالانہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 124 پوائنٹس کے ساتھ دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے جب کہ بھارت 4 پوائنٹس کے خسارے کے باعث اب دوسری مزید پڑھیں
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی انتظامیہ اور وزیراعلیٰ صرف دھمکیاں دیتے ہیں، آج تک نہیں سنا کہ خیبرپختونخوا میں کوئی منصوبہ شروع کیا گیا ہو۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپر نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہلکا نہ لیا جائے، اگر وفاقی حکومت نے رقم جلد واپس نہ کی تو عوام کو ساتھ لے کر چلوں گا کیونکہ مزید پڑھیں