چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، خطے کے تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2511 خبریں موجود ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت پورے صوبے میں ممکنہ بارش کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ایم ڈی واسا کو نکاسی آب کے مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے شہباز شریف کو ہٹلر کا خطاب دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آئی جی پنجاب کو کرپٹ اور دلال کہہ دیا۔ سپیکر نے کارروائی سے ٹاؤٹ کا لفظ مزید پڑھیں
پنجاب میں 50 ہزار گھروں کے لیے سولر سسٹم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں ریاست کے 50 ہزار گھروں کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم فراہم کرنے کی اصولی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
سیڑھیاں چڑھنے کی عادت جلد موت کے خطرے کو کافی حد تک کم کرتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا اور یونیورسٹی آف نورفولک کی مشترکہ تحقیق سے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کے حوالے سے قواعد پر غور کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایران کی صورتحال پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، اس حوالے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ ارکان کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال اور شکایات کی رپورٹ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور اور پی ٹی مزید پڑھیں
بھارت میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے، مودی حکومت نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے ملازمتیں پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بھارت میں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد تقریباً تراسی فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ بے روزگاری مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے لاہور کی طرز پر پنجاب بھر میں صفائی کا مربوط نظام بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں نئی ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو فعال کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، محکمہ لوکل گورنمنٹ نے مزید پڑھیں
گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں جائیداد کے لیے بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا۔ معلومات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا مزید پڑھیں