“سیاسی گفت و شنید: نوید قمر کی مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات”

سیاسی گفت و شنید میں مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مشاورت”: “نوید قمر سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے،اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے،نویدقمر پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماسیدنویدقمرکاکہناہےکہ آئینی پیکج کامسودہ حکومت کی جانب سےآیاہے۔ ہماری آئینی مسودےپربات چیت چل رہی ہے، سیاسی گفت مزید پڑھیں

“شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں کے افغان شناختی کارڈ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی”

“افغان شناختی کارڈ برآمد: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی حقیقت سامنے آئی” شمالی وزیرستان ‘ ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل مزید پڑھیں

“شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں: تجارت اور موسمیاتی تبدیلی پر گفتگو”

“وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں” شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے۔ اہم خطاب سے قبل مزید پڑھیں

“وکلاء کا آئینی ترامیم اور قانونی اصلاحات کی حمایت کا اعلان: کیا تبدیلی آنے والی ہے؟”

“عدلیہ کا مستقبل: آئینی ترامیم اور اصلاحات پر وکلاء کا مؤقف” وکلاء کی جانب سے آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان سابقہ سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ ایڈووکیٹ راجہ فیصل یونس کا کہنا ہے کہ عدلیہ جمہوری نظام کا ایک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات: آئینی ترامیم پر گفتگو

پی ٹی آئی اور جے یو آئی(ف) کی ملاقات: آئینی ترامیم کا مسودہ زیر بحث پی ٹی آئی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت کے لیے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

دوست ممالک نے مالیاتی ضرورت پورا کرنے کی یقین دہانی: وزیر خزانہ کا بیان

پاکستان کی مالیاتی ضرورت: دوست ممالک کی حمایت کی یقین دہانی دوست ممالک نےمالیاتی ضرورت پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی ، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر ڈالا مزید پڑھیں