سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 23 دہشت گرد مارے گئے

خیبرپختونخوا میں دو روز کے دوران سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 23 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں میں مزید پڑھیں

لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلہ

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مزید پڑھیں

سولر دشمنی….گراس میٹرنگ کا اژدھا

حکومت کی بےڈھنگی چال کے ہاتھوں عوام کا ہمیشہ کچومر نکلتا ہے۔ یہاں سہولت کو بھی عقوبت بنا کر حکومت اپنی تسکین کا سامان کرتی ہے اور عوام کو چونالگاتی ہے۔ اب سولر انرجی کو ہی لیجئے، لوڈ شیڈنگ اورہر مزید پڑھیں

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف سینئر اداکار، ہدایت کار اور گلوکار طلعت حسین انتقال کر گئے۔ کراچی آرٹس کونسل کے چیئرمین احمد شاہ نے بتایا کہ طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، طلعت حسین کی بیٹی نے مزید پڑھیں

افغان طالبان کے دور میں لوگ بھوک، غربت اور صحت کے مسائل کا شکار ہیں

2021 میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان مختلف انسانی بحرانوں کا شکار ہے۔ صحت سے متعلق مسائل ہوں یا قدرتی آفات، افغان طالبان کے دور حکومت میں لوگ بھوک، غربت اور صحت کے مسائل سے نبردآزما مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی، پی پی رہنماؤں نے موقف اختیار کیا کہ شمولیت کا مزید پڑھیں