نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں پرتشدد واقعات میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا اور نہ ہی کسی طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ سیاسی جماعت کا پروپیگنڈا انتہائی قابل مذمت ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7694 خبریں موجود ہیں
ملک میں بجلی کی قلت چار ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار میگاواٹ جبکہ سپلائی 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ توسیع کے باعث تربیلا کے 8 پاور یونٹ بند ہیں۔ لائن لاسز والے علاقوں میں مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک بار پھر نان فائلرز کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سم بند ہونے سے بچنے کے لیے فوری طور پر ریٹرن فائل کریں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے 3900 روپے فی من کے حساب سے 3 لاکھ ٹن گندم براہ راست خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک ظہیرشاہ نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم کے عہدے پر تقرری کو چیلنج کردیا ہے۔ شیر افضل مروت نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں
کرغزستان میں طلباء پر حملے کے بعد بشکیک سے 180 افراد کو لے کر ایک خصوصی پرواز 30 طلباء کے ساتھ لاہور ایئرپورٹ پر اتری۔ پرواز کی لینڈنگ سے قبل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خود لاہور ایئرپورٹ پہنچے اور مزید پڑھیں
کیا پاکستانی ایک لاوارث قوم ہیں کہ جس کا دل چاہے ہمارے بچوں کو اٹھا کر ںدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالے اور ہمارے سفیر اور حکومت تماشہ دیکھتی رہے اگر سفارت خانہ کوئ کردار ادا نہی کر سکتا تو مزید پڑھیں
سابق وزیراعطم نواز شریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے کہا کہ سی پیک نواز شریف کے لیے تحفہ ہے، اگر ہم ان کی مدد نہ کرتے تو 2013 میں خیبرپختونخوا میں ان کی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منشیات سے پاک پنجاب مہم کامیاب ہو گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈرگ فری پنجاب مہم کے دوران لاہور سمیت صوبے بھر سے 142 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جب مزید پڑھیں
گزشتہ سال کی 130,000 ٹن سے زائد گندم سرکاری گوداموں میں خراب ہونے لگی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری گوداموں میں گزشتہ سال کی 130 ہزار ٹن سے زائد گندم موجود ہے جو کہ اب خراب مزید پڑھیں