شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔قومی آلراؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے کولمبو سٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔کولمبو سٹرائیکرز نے معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کا واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو 15 دن کا الٹی میٹم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے اور واجبات کی ادائیگی کے معاملے پر بات کرنے کے لیے 15 دن کا الٹی میٹم دیا ہے۔ جمعہ کو کے پی کے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، ادارہ شماریات نے خوشخبری سنا دی

وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی میں مسلسل کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے آٹا، ٹماٹر، پیاز، لہسن، پیٹرول اور ڈیزل سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سالانہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی حکومت پنجاب کے کسانوں سے گندم خرید کر کوئی احسان نہیں کررہی، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے کسانوں پر گندم خرید کر کوئی احسان نہیں کر رہی بلکہ ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق مزید پڑھیں

عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشداورعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت منظورکرلی

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس کے باہر پولیس کی گاڑی کو جلانے کے کیس میں اہم پیش مزید پڑھیں