ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باعث ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں 1 کلومیٹر سے 200 کلومیٹر تک 54 فیصد تک کمی کردی، محکمہ ریلوے نے اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8066 خبریں موجود ہیں
بجلی صارفین پر ایک بار پھر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو اپریل کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی ، نیپرا اس درخواست مزید پڑھیں
ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے 28 جون کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں
سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے زائد ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 439 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں
پاکستان نے اپنے اخراجات میں کمی کا منصوبہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس سے وفاقی وزارتوں کے اخراجات میں 300 ارب روپے کی کمی ہوگی اور وفاقی مزید پڑھیں
این اے 148 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ملتان کے 275 پولنگ سٹیشنز کی تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی مجموعی طور پر 85 ہزار 850 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ سنی یونین کونسل مزید پڑھیں
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں چونکہ پنجاب خصوصاً جنوبی پنجاب کے اضلاع میں شدید گرمی کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے نے محکمہ صحت کو ہسپتالوں مزید پڑھیں
پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ایچ بلاک کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، عمارت میں آگ لگنے سے چاروں طرف دھواں پھیل گیا، ملازمین باہر نکل آئے، محکمہ آئی ٹی کے محکمہ امپلی مینٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کے ریکارڈ روم میں آگ مزید پڑھیں
پاکستان چین کی قومی خلائی ایجنسی کے تعاون سے اپنا دوسرا جدید کثیر مشن سیٹلائٹ 30 مئی کو خلا میں بھیجے گا۔ سپارکو کے زیر اہتمام جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کے حوالے سے اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد مزید پڑھیں