وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جائیداد سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹس کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سید سکندر حیات شاہ ایڈووکیٹ کی ثالثی سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں