ملتان (سپیشل رپورٹر)جنرل الیکشن 2024 کے سلسلہ میں دیگر ووٹرز کی طرح دلہے راجہ بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے ،ندیم عباس نامی دلہا اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچے،دلہا ندیم کے ہمراہ انکے اہلخانہ بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے،دلہا کا کہناتھا کہ پہلے قومی فریضہ پھر شادی کی تقریبات ہونگی۔