اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے الیکشن میں بزوٹا نے میدان مار لیا

”ڈاکٹر عبدالستار ملک صدر اور ڈاکٹر خاور نوازش سیکرٹری منتخب ہوگئے، اساتذہ کی مبارکباد” ملتان(خصوصی رپورٹر)اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے الیکشن میں بزوٹا نے میدان مار لیا، ڈاکٹر عبدالستار ملک صدر اور ڈاکٹر خاور نوازش سیکرٹری منتخب ہوگئے، مزید پڑھیں

بہاولپور کو محفوظ بنانے کیلئےسیف سٹی پراجیکٹ جلد مکمل کیا جائے

” ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی پنجاب کی پولیس لائنز بہاولپور آمد،چاک و چوبند دستے کی سلامی” ملتان(کرائم رپورٹر ) پولیس کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی پنجاب کامران خان کی پولیس لائنز بہاولپور آمد پر آر مزید پڑھیں

(ضلع کونسل مظفر گڑھ )نو منتخب اراکین اسمبلی کرپٹ مافیا کو لانے کے لیے سرگرم

” کوٹیشن ورک مافیا کی موجودہ چیف آفیسر کو ٹرانسفر کروانے کی تیاریاں، سابق آفیسر اقبال خان اور آڈٹ آفیسر طارق کو واپس لانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور ” ”اراکین اسمبلی کے لاہور میں ڈیرے ،اقبال خان کو مزید پڑھیں

بینک آف پنجاب میں جعلی واؤچرز کے ذریعے 13 کروڑ سے زائد خردبرد

” ایف آئی اے نے بینکنگ فراڈ کے تمام شواہد حاصل کر لئے،گرفتار ملزمان میں مرزا حارث بیگ اور محب الدین شامل” ملتان (نامہ نگار خصوصی)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی بڑی کاروائی میں بینک آف پنجاب میں مزید پڑھیں

ویمن یونیورسٹی کچہری کیمپس میں جشن بہاراں شروع،سٹال سج گئے

“جشن بہاراں میلہ اورسپورٹس گالاکاافتتاح وی سی ڈاکٹرکلثوم پراچہ نے کیا،سٹالزکاوزٹ بھی کیا” ملتان(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ویمن یونیورسٹی ملتان SSDO اور پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے جشن بہاراں شروع ہوگیا، ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے کچہری مزید پڑھیں

ڈبل پھاٹک،فٹ پاتھ پرقابض افرادنے بلدیہ عملہ یرغمال بنالیا

” ڈرائیورکوزدوکوب کیا،سرکاری ٹرک سے ساما ن اتارکرفرار،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی” ملتان(خصوصی رپورٹر )کمشنر،ڈپٹی کمشنر،چیف میونسپل کارپوریشن کی ہدایت پر شہر بھر میں روزانہ کی بنیاد پر تجاوزات مافیا کیخلاف جاری رکھنے والی کارروائی رکوانے کیلئے مستقل بنیادوں پر قابض مزید پڑھیں

چوری،ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ،شہریوں کی نیندیں حرام

“اقبال کے گھرڈکیتی، توقیر،نعیم،عبدالرحمٰن،ذیشان سے نقدی،موٹرسائیکلیں چھن گئیں” ملتان(کرائم رپورٹر ) شہر میں ڈاکے- چوریوں کی وارداتوں میں بدستور اضافہ- شہریوں کی نیندیں حرام ہو گئیں- ذرائع کے مطابق بی زیڈ کے علاقے میں ڈاکو اقبال کے گھر سے گن مزید پڑھیں

کمشنر،آرپی اوکی لودھراں میں کھلی کچہری،شہریوں کی شکایات سنیں

“عوام کودہلیزپرانصاف فراہم کرنا مشن،میرے دفترکے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں:پولیس میرٹ پرانصاف فراہم کریگی” ملتان (کرائم رپورٹر ) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ لودھراں کا دورہ کیا مزید پڑھیں

ملاوٹ شدہ اورمضرصحت خوراک بنانے والوں کیخلاف کارروائی

“پنجاب فوڈاتھارٹی کاایکشن،پاپڑفیکٹریوں،جوس پلانٹ،سنیکس یونٹ کوجرمانے” ملتان ( خصوصی رپورٹر )ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹ شدہ اور مضر صحت خوراک بنانے والوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل زون جلال پور پیر مزید پڑھیں