ضلع وہاڑی میں بھی چار قومی ،آٹھ صوبائی حلقوں میں آج سخت مقابلہ

چوک میتلا (کرائم رپورٹر )ملک بھر کی طرح ضلع وہاڑی میں بھی چار قومی اسمبلی اور آٹھ صوبائی حلقوں میں آج سخت مقابلہ ہو گا.تمام جماعتیں اپنی جیت کے دعوے کر رہی ہیں.ٹوٹل ووٹر کی تعداد1929211ہے.تفصیل کے مطابق .ملک بھر کی طرح ضلع وہاڑی میں بھی 3تحصیلوں میلسی.وہاڑی اور بورے والامیں آج امیدواران کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا.امیدواران کی طرف جیت کے دعوؤں کا آج پول کھل جائے گا.ضلع وہاڑی میں کل ووٹرز کی تعداد1929211 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد1048074اور خواتین ووٹرز کی تعداد 88137 ہے. اگر ہم وہاڑی کے ان چاروں کے علیحدہ علیحدہ حلقوں کو دیکھیں تو حلقہ این اے 156وہاڑی 1مرد ووٹرز کی تعداد262805.اور.خواتین ووٹرز کی تعداد 223869..اورکل ووٹرز کی تعداد 486674ہےاین اے حلقہ وہاڑی 2سے مرد ووٹرز کی تعداد 255137اور خواتین ووٹرز کی تعداد 207377ہےاور کل ووٹرز کی تعداد 4862514.ہے.حلقہ این اے158 وہاڑی 3 سے مرد ووٹرز کی تعداد265373 .اور.خواتین ووٹرز کی تعداد 224148ہے اور کل ووٹرز کی تعداد 490217ہے.اسی طرح حلقہ این اے 159 وہاڑی 4 میں مرد ووٹرز کی تعداد 264756.ہے اور خواتین ووٹرز کی تعداد 225050ہے.اس حلقہ میں کل ووٹرز کی تعداد 489806ہے.اس طرح صوبائی حلقہ جات میں حلقہ پی پی229وہاڑی1.میں مرد ووٹرز کی تعداد 137163ہےاور خواتین ووٹرز کی تعداد 114430ہے.اورکل.ووٹرز کی تعداد 251593ہے.حلقہ پی پی230وہاڑی 2میں مرد ووٹرز کی تعداد 130370ہے.اورخواتین ووٹرز کی تعداد 104855ہے.اور.کل ووٹرز کی تعداد 235234ہے.حلقہ پی پی231وہاڑی3میں مرد ووٹرز کی تعداد 125642ہے.خواتین ووٹرز کی تعداد 109439ہے.اورکل.ووٹرز کی تعداد 235081ہے.حلقہ پی پی232وہاڑی 4میں مردووٹرزکی تعداد124758خواتین.کی تعداد102522ہے.اورکل.ووٹرز کی تعداد 227280ہے.حلقہ پی پی233وہاڑی5میں.مرد ووٹرز کی تعداد 131990ہےخواتین.ووٹرز کی تعداد 114906ہے.اورکل.ووٹرز کی تعداد 246896ہے.حلقہ پی پی234وہاڑی6مردووٹرز کی تعداد 133386خواتین ووٹرز کی تعداد 109935ہے.اورکل.ووٹرز کی تعداد 243321ہے.حلقہ پی پی235وہاڑی7مردووٹرز کی تعداد 128191خواتین ووٹرز کی تعداد 110068ہے.اورکل.ووٹرز کی تعداد 238259ہے.حلقہ پی پی236وہاڑی8مردووٹرزکی تعداد136565ہےخواتیں.ووٹرز کی تعداد 115279ہے.اورکل.ووٹرز کی تعداد 251547ہے.اس طرح ان چاروں قومی اسمبلی اور 8 صوبائی حلقوں میں کل.رجسٹرڈ.ووٹرز1929211اپنا حق دہی استعمال کریں گے.جن میں کل ووٹرز کی تعداد 1048074اور.خواتین ووٹرز کی کل تعداد88137ہے۔