ملتان (سپیشل رپورٹر)ترجمان الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کو مراسلہ، میڈیا نمائندوں کو الیکشن 2024 سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا حکم، آئندہ عام انتخابات 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور ترجمان اپنے متعلقہ صوبوں کی میڈیا ٹیموں کے ساتھ باقاعدگی سے رابطہ کریں،صحافیوں کو تمام سرگرمیوں اور الیکشن کمیشن کی تیاریوں سے آگاہ رکھا جائے۔