پنجگور( بیٹھک رپورٹ)پنجگور کے علاقے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر دوفریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گھر کے صحن میں بیٹھی خاتون گولی لگنے سے جاں بحق لیویز زرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر دو فریقین کے درمیان تصادم فائرنگ کے تبادلے میں گھر کے صحن میں بیھٹے خاتون مسماتھ (ش) بنت عبد الحمید گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔