ملتان ( سپیشل رپورٹر)کوٹ ادو ضلع کی دو قومی اور تین صوبائی حلقوں کا غیر سرکاری اور غیر حتمی رزلٹ جاری کردیا گیا ۔کوٹ ادو۔2.این اے 180 کے 263 پولنگ اسٹیشن کے مکمل رزلٹ میں آزاد امیدوار فیاض حسین چھجڑا 96220 ووٹ لیکر جیت گئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی کھر 49461 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔این اے 179 سے آزاد میاں شبیر علی قریشی83740 ووٹ لیکر جیت گئے ۔پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک قاسم ہنجرا66440 ووٹ حاصل کئے۔1۔پی پی 276 سے رانا اورنگ زیب اشرف آزاد امیدوار 47164 ووٹ لیکر کامیاب ۔ جب کہ مسلم لیگ ن کے امجد پرویز چانڈیہ 37710 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے2 .پی پی277 سے آزاد امیدوار نادیہ فاروق کھر نے 55147 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل ۔ کی۔ ان کے مدمقابل میاں ذیشان گورمانی نے46260 ووٹ لیکر ہار گئے۔ کوٹ ادو.3 پی پی278 کے 193 پولنگ اسٹیشن کے مکمل رزلٹ میں آزاد امیدوار میاں احسن علی قرشی 60500 ووٹ لیکر جیت گئے۔مسلم لیگ ن کے ملک احمد یار ہنجرا 53083 ووٹ لیکر ,ہار گئے۔