ملتان (سپیشل رپورٹر)8 فروری عام انتخابات کے دن اسپتالوں میں ایمر جنسی کا نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ڈیوٹیز کیساتھ ہسپتالوں میں پولیس نفری کی تعیناتی کا حکم دیا گیا ھے۔ تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے