ملتان ( سپیشل رپورٹر) مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 270 کے تما م پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ مکمل ۔ آزاد امیدوار زاہد اسماعیل بھٹہ 28258ووٹ لے کر کامیاب مظفرگڑھ مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں امتیاز علیم قریشی 24531ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔