ملتان ( سپیشل رپورٹر) مظفرگڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقہ 178 سے پاکستان مسلم لیگ ن عامر طلال گوپانگ نے 113816 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن اور عبد القیوم خان جتوئی آزاد امیدوار نے87932 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ غیر سرکاری غیر حتمی رزلٹ۔ ٹوٹل پولنگ سٹیشنز 281 تھے۔