ملتان (سپیشل رپورٹر)صوبائی حلقہ پی پی 268 مظفرگڑھ میں کل پولنگ اسٹیشنز 189، تمام پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ مکمل ہو گیا ۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اجمل خان چانڈیہ مسلم لیگ ن 27747 ووٹ لے کر کامیاب قرارجام محمد یونس آزاد 26490 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر اورمہر عبدالحسن ترگڑ پیپلزپارٹی 21848 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔