پاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا
جس میں شہادتیں موصول ہونے کے بعد حتمی اعلان کیا جائے گا تاہم اس سے قبل محکمہ موسمیات نے قوی امکان ظاہر کیا تھا۔
شوال کا چاند نظر آنے کی تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ چاند کی پیدائش گزشتہ رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوئی اور چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے کے لگ بھگ ہوگی، 6 اپریل کو چاند نظر آئے گا۔ آج غروب آفتاب کے وقت نظر آئے۔