ایران دفاعی بجٹ میں اسرائیل سے پیچھے، فوج کی تعداد اسرائیل پر بھاری
اسرائیل کا دفاعی بجٹ 67 کھرب 66 ارب روپے، ایران کا دفاعی بجٹ 27 کھرب 60 ارب روپے، اسرائیل کا دفاعی بجٹ 612 اور ایران کا 551 ارب روپے ہے
aircraft، ایران کے پاس ٹینکوں کے لحاظ سے اسرائیل سے تقریباً دوگنا طاقت ہے، اسرائیل کے پاس 2,200 ٹینک ہیں اور ایران کے پاس 4,071 ٹینک ہیں۔