رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج براعظم شمالی امریکا کے ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 42 منٹ پر شروع ہوگا، پاکستان سمیت اس خطے کے ممالک میں رات ہوگی، اس لیے ان ممالک کے لوگ سورج گرہن کو براہ راست نہیں دیکھ سکیں گے، تاہم وہاں ایک ایسا طریقہ ہے
جس کے ذریعے پاکستانی بھی کر سکتے ہیں آج ہونے والے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے لاکھوں لوگ امریکہ جا رہے ہیں۔