نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان ٹیم میں پہلی بار دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان کو شامل کیا گیا ہے
، بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد رضوان، محمد کو شامل کیا گیا ہے۔
ٹیم میں بطور کپتان عامر، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین شاہ شامل ہیں۔