وائٹ بال سیریز کے حوالے سے پی سی بی اور نیوزی لینڈ بورڈ کے درمیان بات چیت جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ بورڈ کے درمیان آئندہ سال کے شروع میں قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے حوالے سے وائٹ بال سیریز کے لیے بات چیت جاری ہے۔
یمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کو جنوری فروری میں ٹرائنگولر سیریز کا انعقاد کرنا ہے اور ٹرائنگولر سیریز کے باعث پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی
نیوزی لینڈ کرکٹ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ معاملات چند ہفتوں میں سلجھ جائیں گے