پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں ندا ڈار (کپتان)، عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، بسمہ معروف (فٹنس سے مشروط)، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، گل فروزہ شامل ہیں۔
منیبہ علی (wk)، نازیہ علوی (wk)، ناصرہ سندھو، نتالیہ پرویز، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، طوبہ حسن اور ام ہانی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔