بھارت میں عام انتخابات میں صرف چند دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہیں آرہی اور مودی سرکار کو بھارتی عوام میں نفرت پھیلانے اور مسلم مخالف پروپیگنڈے پر اپوزیشن جماعتوں کا سامنا ہے۔
مودی سرکار کے 2024 کے انتخابی منشور کے مطابق کانگریس کا منشور مسلم لیگ جیسا ہے، کانگریس کا جاری کردہ منشور اسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے
جو آزادی کے وقت مسلم لیگ کی تھی۔ کانگریس کے تئیں تعصب دکھایا گیا ہے۔