کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں مسجد کے قریب دھماکے میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔