امریکا نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے خدشے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں،
ایران کو اسرائیل پر ممکنہ حملے کا خدشہ ہے، جس کی وجہ سے امریکا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔
حملے کی صورت میں واشنگٹن اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنائے گا، امریکہ اسرائیل کو اپنے دفاع کے لیے ضروری مدد فراہم کرے گا۔