دنیاپور آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جانبحق، جان بحق نوجوان کی شناخت اظہر اقبال والد اقبال اتیراء کے نام سے ہوئی اور متوفی کا تعلق دنیاپور کے نواحی چکنمبر 342 ڈبلیو بی سے تھا۔
مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔نوجوان موت پر علاقے میں خوف اور سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔