صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔
نومولود بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ 6 بچے اور ماں مکمل طور پر صحت مند بتائی جاتی ہے۔