حکومت نے عید سے قبل عوام پر ایک اور برقی بم گرا دیا

حکومت نے عید سے قبل عوام پر ایک اور برقی بم گرا دیا
وفاقی حکومت نے عید الفطر سے قبل عوام پر ایک اور پاور بم گرا دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو اپریل کے بجلی کے بلوں میں اضافی ادا کرنا ہوں گے جب کہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.