بی ایل اے خاتون خودکش بمبار گرفتار، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار گرفتار
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی نےگرفتارخاتون بمبار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کامیاب آپریشن کیا۔ ،بہت سی معصوم جانیں بچائی گئیں،سیکیورٹی فورسز کے اہلکار مبارکباد کےمستحق ہیں،بلوچستان کےلوگ اب دہشتگردی کو قبول نہیں کرتے۔ ،بلوچ غیرت مند لوگ ہیں،انھیں لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جارہا ہے،بلوچستان کےعوام حکومت سےخودحساس معلومات شیئر کر رہی ہے۔ ،دہشت گرد بلوچ خواتین کا استحصال کررہےہیں۔مزید کہا بلوچیت کےنام پر بلوچوں کو گمراہ کیاجارہا ہے،۔ بشیرزیب اینڈ کمپنی اور بی ایل اے نےخواتین کے احترام کو نقصان پہنچایا،سیکیورٹی فورسز نےبلوچستان کومحفوظ بنایاؤ ،خواتین کےمعاملات کو صرف لیڈیز پولیس حل کرےگی،خواتین کےاحترام کو انتہائی درجےتک ملوظ خاطر رکھتے ہیں۔ ، افغانستان دہشتگردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے،مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھیجیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلوچستان
مبارکباد
سیکیورٹی فورسز
دہشتگردوں
سکیورٹی فورسز
خود کش بمبار گرفتار
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز
کالعدم دہشتگرد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.