کم آمدنی والوں کے لیے سستے گھروں کے منصوبے، عید پر عوام کو ریلیف اقدامات
عید کے موقع پر گھروں کو لوٹنے والے غریب مسافروں کے استحصال کی اجازت نہیں دی جائیگی، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زائد کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نےزائد کرایہ وصول کرنےوالوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئےضروری اقدامات کیےجائیں۔ ،عوام کو ریلیف دینےکیلئےمحکمہ ٹرانسپورٹ اور دیگر متعلقہ حکام فیلڈ میں مسلسل چیکنگ کریں،عید کے موقع پر گھروں کولوٹنےوالےغریب مسافروں کےاستحصال کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےڈپٹی کمشنرزکو زائدکرایوں کی وصولی اورٹکٹ بلیک روکنے کیلئے کڑی مانیٹرنگ کا حکم دیا۔ ،تمام بس سٹینڈز پرکرایہ نامےآویزاں کرنے،روزہ دارمسافروں کے افطار کا اہتمام کرنے کا بھی حکم دیا۔ تمام بس سٹینڈزپرصفائی ستھرائی،انتظارگاہوں پر بیٹھنے کے مناسب انتظام اور پنکھوں کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ،بازاروں اورمارکیٹوں میں سماج دشمن عناصرکی آمدورفت کی کڑی مانیٹرنگ کی جائے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
epaper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز
تمام اضلاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.