آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی

آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی
بلوچستان میں مغربی ہوا کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد گزشتہ روز کوئٹہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کا یہ سلسلہ 14 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.