شاہ محمود اور عمران خان بری ہو جائیں گے: مہربانو

شاہ محمود اور عمران خان بری ہو جائیں گے: مہربانو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ استغاثہ کے پاس کوئی ثبوت نہیں اس لیے شاہ محمود قریشی اور عمران خان دونوں جلد بری ہو جائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں اپنے والد سے اہل خانہ سے ملاقات سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا کہ سیفر کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 16 اپریل کو ہونے والی ہے اور امید ظاہر کی کہ استغاثہ مزید کوئی بہانہ نہیں بنائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.