جو بائیڈن نے امریکہ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر پابندی لگا دی

جو بائیڈن نے امریکہ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر پابندی لگا دی
امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر پابندی لگانے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر پابندی لگانے پر زور دے رہے ہیں، اس حوالے سے گزشتہ ماہ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ چین کی پالیسیوں سے ہماری مارکیٹیں اس کی گاڑیوں سے بھر جائیں گی جس سے ہماری قومی سلامتی کو نقصان پہنچے گا۔ لیکن وہ ایسا نہیں ہونے دیں گے اس حوالے سے سینیٹ کی بینکنگ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر شیروڈ براؤن نے بھی ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کو امریکی آٹو انڈسٹری کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.