مہوش حیات ہندی گانے میں بھی نظر آئیں گی

مہوش حیات ہندی گانے میں بھی نظر آئیں گی
اداکارہ مہوش حیات بھارتی گانے میں نظر آئیں گی، گانے کا نام بھی مداحوں کے سامنے رکھا گیا۔ پاکستانی فلموں میں نظر آنے والی معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اب ایک بھارتی گلوکار کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔ اس فلم میں مہوش حیات مرکزی کردار میں نظر آ رہی ہیں ۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ ایک خبر شیئر کی جس میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے بھارتی گلوکار یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.