’پاکستان کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں‘، امریکا نے ’اختلافات‘ کی خبروں کو مسترد کردیا

“امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر حالیہ پابندیوں کے باوجود امریکہ اور پاکستان کے درمیان ‘کوئی اختلافات نہیں’ ہیں۔” رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب مزید پڑھیں

لکی مروت: سیمنٹ فیکٹری کی کان کنی کے مقام پر نامعلوم شرپسندوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

“خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے درہ پیزو میں نامعلوم شرپسندوں نے سیمنٹ فیکٹری کی کان کنی کی جگہ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔” رات گئے سیمنٹ فیکٹری مزید پڑھیں

‘وزیراعلیٰ مریم نواز مفت وائی فائی’، لاہور کے کن 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ ہے؟

“پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے شہریوں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے لاہور کے 50 مقامات پر مفت وائی فائی سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔” وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوشل مزید پڑھیں

مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف

“وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مارچ کے مہینے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات سب سے زیادہ رہیں۔” کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند روز قبل پاکستان کی معاشی ترقی پر مزید پڑھیں

ایف بی آر نے وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کردی

“ریفائننگ یونٹس کی بندش اور اسٹوریج کی رکاوٹوں کی وجہ سے سپلائی چین کے چیلنجوں کے درمیان، حکومت نے وزارت داخلہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر تیل کی اسمگلنگ مزید پڑھیں

پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

“لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف پولیس کی وردی پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔” ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے گزشتہ روز ہونے والی سماعت کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش سے نظام زندگی متاثر، سردی بڑھ گئی۔

“مغربی ہواؤں کا نظام پاکستان میں داخل ہوتے ہی چاغی، کوہلو اور خاران سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں نے ایک بار پھر شہریوں کا جینا محال کر دیا۔” بلوچستان کے سرحدی علاقے موسیٰ خیل میں تیز مزید پڑھیں

امریکہ اور پاکستان کے درمیان اہم تجارتی انفراسٹرکچر کی تجدید

“وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ واشنگٹن کے بعد امریکہ اور پاکستان نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے کلیدی فریم ورک کی تجدید کی ہے۔” تجارت اور سرمایہ کاری کے فریم ورک معاہدہ (TIFA) پر 2003 میں مزید پڑھیں